احتمال تکرار
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - [ قانون ] مصالحت کے ٹوٹنے کا خوف، فوجداری کا اندیشہ۔ (اردو قانونی ڈکشنری، 16)
اشتقاق
عربی زبان کے لفظ 'اِحْتِمال' کے ساتھ 'تکرار' کا لفظ استعمال کیا گیا ہے۔ اس طرح یہ مرکب اضافی بنتا ہے۔
جنس: مذکر